پاکستانیوں کی سعودی عرب واپسی،ڈیڈ لائن میں 15دن کی توسیع کا امکان

  پاکستانیوں کی سعودی عرب واپسی،ڈیڈ لائن میں 15دن کی توسیع کا امکان

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سعودی عرب میں مزدوری کرنیوالوں کیلئے خوشخبری، پاکستان کی درخواست پر پاکستان سے سعودی عرب جانیوالوں کیلئے 30ستمبر کی ڈیڈ لائن میں 15دن کی توسیع کا امکان، باقاعدہ اعلان آج متوقع ہے 30ستمبر کی تاریخ کی وجہ سے ائیر لائنز نے مانپلی قائم کر کے ٹکٹ کئی گنا مہنگی فروخت کرنا شروع کر رکھی تھی اوورسیز پاکستانی مجبوری میں 30ستمبر سے پہلے پہنچنے کی ڈیڈ لائن کی وجہ سے مہنگی ٹکٹ خرید نے پر مجبور تھے پاکستانی حکومت نے سعودی حکومت کو توسیع کی درخواست کی تھی جیسے منظور کر لیا گیا آج یا کل اعلان متوقع ہے۔ 

 توسیع کا امکان

مزید :

صفحہ اول -