پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اگلے سال جنوری میں کرائے جائیں گے،ذرائع

  پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اگلے سال جنوری میں کرائے جائیں گے،ذرائع

  

لاہور(جنرل رپورٹر) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اگلے سال جنوری میں کرائے جائیں۔ الیکشن کی تاریخ کا نوٹیفکیشن نومبر میں جاری کیے جانے کا امکان۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو پیش کی گئیں تجاویز سامنے آ گئیں۔ذرائع کے مطابق حلقہ بندیوں کی لسٹ سے پہلے الیکشن کمیشن کو خط لکھا جائے گا۔ اس سے قبل حکومت کی جانب سے دسمبر میں الیکشن کرانے کا دعوی کیا گیا تھا۔

 بلدیاتی انتخابات

مزید :

صفحہ اول -