معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنادیگئی

معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنادیگئی

  

لاہور(جنرل رپورٹر)مسلم لیگ(ن)پنجاب کے صدر راناثنااللہ نے طلال چوہدری کے معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنادی۔سائرہ افضل تارڑ، اکرم انصاری پر مشتمل کمیٹی تین روز میں سارے واقعہ کی جانچ پڑتال کرے گی اور واقعہ کے فیکٹس سے پارٹی قیادت کو آگاہ کیا جائے گا۔

کمیٹی قائم 

مزید :

صفحہ اول -