میرپور اور اس کے گردونواح میں زلزلہ

 میرپور اور اس کے گردونواح میں زلزلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)آزاد کشمیر کے علاقے میرپور اور اس کے گردونواح میں زلزے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیچیاں، افضل پور اور جاتلاں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز آزادکشمیر کا علاقہ کیل ہے۔
 زلزے کے جھٹکے 

مزید :

صفحہ اول -