وزیراعظم کے جنرل اسمبلی اجلاس میں خطاب پر ہر پاکستانی کو فخرہے، عاصم سلیم

     وزیراعظم کے جنرل اسمبلی اجلاس میں خطاب پر ہر پاکستانی کو فخرہے، عاصم ...

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عاصلم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے جنرل اسمبلی اجلاس میں خطاب پر ہر پاکستانی کو فخر ہے، عمران خان نے پاکستان کی حقیقی معنوں میں ترجمانی کی۔چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا وزیراعظم کا کشمیر، فلسطین اور علاقائی امن کے بارے میں واضح موقف قابل تعریف ہے، وزیراعظم کا لوگوں کو غربت سے نکالنے کا عزم اور بھارت کو کسی بھی مہم جوئی سے روکنے کی وارننگ بھی قابل تعریف ہے۔

عاصم سلیم

مزید :

صفحہ اول -