سراج الحق کی 29 ستمبر کو ملتان آمد‘ استقبال  کیلئے کمیٹیاں تشکیل‘ کنونشن کی تیاریاں 

       سراج الحق کی 29 ستمبر کو ملتان آمد‘ استقبال  کیلئے کمیٹیاں تشکیل‘ ...

  

 ملتان (سٹی رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق 29/ستمبر2020ء بروزمنگل ایک روزہ دورے پر ملتان(بقیہ نمبر35صفحہ 6پر)

 پہنچیں گے۔ سینیٹر سراج الحق کا وہاڑی چوک پراستقبال کیا جائے گا۔ بعد ازاں ریلی کی صورت میں سینیٹر سراج الحق کوڈیرہ چودھری سلمان الہی سہو پر لے جایا جائے گا جہاں پر سینیٹر سراج الحق پریس ٹاک میں میڈیا سے گفتگو کریں گے۔ بعد ازاں شمولیتی کنونشن سے خطاب کریں گے۔

تیاریاں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -