بنگلہ منٹھار: 34 سالہ خاتون پر ایڈز کا حملہ

   بنگلہ منٹھار: 34 سالہ خاتون پر ایڈز کا حملہ

  

 رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) ایڈز میں مبتلا 34 سالہ خاتون ہسپتال منتقل‘تصدیق ہونے پر وارڈ منتقل کردی گئی ہے۔ تفصیل (بقیہ نمبر43صفحہ 6پر)

کے مطابق بنگلہ منٹھار کی رہائشی 34 سالہ رخسانہ بی بی کو ایڈز میں مبتلا ہونے پر ورثاء  نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں پر تصدیق ہونے پر ہسپتال انتظامیہ نے خاتون کو طبی امداد کیلئے ایڈز وارڈ منتقل کر دیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

ایڈز کا حملہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -