کرونا وائرس کا شبہ: نوجوان ہسپتال منتقل

       کرونا وائرس کا شبہ: نوجوان ہسپتال منتقل

  

 رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)کرونا وائرس کے شبہ میں 28 سالہ نوجوان ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیل کے (بقیہ نمبر44صفحہ 6پر)

مطابق ظاہر پیر کا رہائشی 28 سالہ گل فراز کو کرونا وائرس کے شبہ میں ورثاء  نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انتظامیہ نے تصدیق کیلئے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کرتے ہوئے قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا۔

کرونا وائرس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -