صدر ڈسٹرکٹ بار ملتان عمران رشید  سلہری کار حادثے میں زخمی

      صدر ڈسٹرکٹ بار ملتان عمران رشید  سلہری کار حادثے میں زخمی

  

ملتان(خصوصی رپورٹر)صدر ڈسٹرک بار کار حادثے میں زخمی ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن (بقیہ نمبر46صفحہ 7پر)

ملتان کے صدر عمران رشید سلہری جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب اپنی فیملی کیساتھ لاہور سے ملتان آرہے تھے کہ حافظ آباد کے قریب انکی گاڑی سڑک کنارے کھڑے ہارویسٹر سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجہ میں گاڑی مکمل تباہ ہوگئی جبکہ عمران رشید سلہری اور انکے اہلخانہ کو معمولی چوٹیں آئیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -