ملتان ائیر پورٹ: بلیک لسٹ مسافر گرفتار

   ملتان ائیر پورٹ: بلیک لسٹ مسافر گرفتار

  

 ملتان (وقا ئع نگار) ایف آئی اے حکام نے ایئر پورٹ پر کارروائی کرکے ملتان سے دوبئی جانے والی فلائٹ میں سوار ہونے(بقیہ نمبر48صفحہ 7پر)

 والے بلیک لسٹ مسافر کو اپنی تحویل میں لے لیا گیا،جس کو سرکل آفس منتقل کرنے کے بعد تفتیش شروع کردی ہے۔تفصیل کے مطابق ڈی جی خان کے رہائشی اسماعیل جیانی جو گزشتہ روز دوبئی جانے کے لئے ملتان ایئر پورٹ پہنچا جہاں ایف آئی اے ملازمین نے مسافر کو بلیک لسٹ میں نام شامل ہونے کی وجہ سے اپنی تحویل میں لے لیا گیا جسے مزید تفتیش کے لئے سرکل ا?فس منتقل کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی ہے۔

تحقیقات شروع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -