سٹیمپ وینڈر کو ای سسٹم سے منسلک کرنیکا فیصلہ

سٹیمپ وینڈر کو ای سسٹم سے منسلک کرنیکا فیصلہ

  

  حاصلپور(نمائندہ خصوصی)حکومت پنحاب نے حاصلپور سمیت صوبہ بھر کے ہزاروں سٹیمپ وینڈر کو ای سسٹم سے(بقیہ نمبر49صفحہ 7پر)

 منسلک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تمام کے شناختی کارڈ،تعلیمی قابلیت  ریونیو بورڈ کو حکام نے بجھوا دئیے ہیں۔تاکہ مخصوص کارڈ جاری ہوسکیں۔اس عمل سے جعلی اور بوگس اشٹام پیپر کو روکنے میں نہ صرف مدد ملے گی بلکہ ریونیو میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔بتایا گیا ہے جلد ہی کہ تحصیل خزانہ سے یہ سہولت ختم کرکے بنک آف پنجاب کو تفویض ہونگی۔۔مقامی  اور ضلعی سٹمپ وینڈر نے صوبائی حکومت کو سراہا ہے۔

فیصلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -