محکمہ اوقاف: درباروں‘ مساجد‘ امام بارگاہوں  میں تعینات افراد کی اسناد چیک کرنے کا فیصلہ

محکمہ اوقاف: درباروں‘ مساجد‘ امام بارگاہوں  میں تعینات افراد کی اسناد چیک ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (بیورونیوز) حکومت نے ملک بھر کے تمام درباروں،مساجد اور امام بارگاہوں میں تعینات امام مسجد، موذنوں (بقیہ نمبر11صفحہ 6پر)
 اور مدارس کے معلموں کی اسناد چیک کرنے کیلئے محکمہ اوقاف کو ہدایات جاری کردی ہیں ذرائع کے مطابق مساجد اور مدارس میں بچوں پر تشدد کے بعد حکومت نے تمام امام مساجد، موذن،ذاکرین کی اسناد کو چیک کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ معلوم ہوسکے کہ ان افراد نے کن مدارس سے تعلیم حاصل کی ہے کیا یہ کسی فرقہ واریت میں ملوث تو نہیں ہیں ذرائع کے مطابق اس کا مقصد ملک میں امن وامان کی فضا کو برقرار رکھنا اور مدارس میں بچوں پر ہونیوالے مظالم کی روک تھام کرنا ہے۔
چیک