مظفر گڑھ: گھر سے فرار ہونیوالی شادی شدہ  خاتون فحاشی اڈے سے برآمد‘ کارروائی شروع

   مظفر گڑھ: گھر سے فرار ہونیوالی شادی شدہ  خاتون فحاشی اڈے سے برآمد‘ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ(نامہ نگار)پولیس تھانہ سول لائن مظفرگڑھ نے گھر سے فرار ہونے والی شادی شدہ خاتون فرزانہ کو خانپور بگاشیر(بقیہ نمبر20صفحہ 6پر)
 کے علاقہ میں واقع ایک اڈے سے برآمد کر لیا ہے، جسے دارالامان بھجوا دیا، پولیس نے خاتون کو مظفرگڑھ کے رہائشی اس کے شوہر یسین قریشی کی درخواست پر کارروائی کی، خاتون ڈیڑھ ماہ سے گھر سے غائب تھی۔
برآمد