مال اور ہال روڈ پر غیرقانونی  بینرز فلیکس اتار دئیے گئے

    مال اور ہال روڈ پر غیرقانونی  بینرز فلیکس اتار دئیے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کی انسداد بینرز مہم جاری ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری کی نگرانی گزشتہ رات ریونیو اور ایم سی ایل کی ٹیموں کے ہمراہ مال روڈاور ہال روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے بینرز اور پینا فلیکسزاتروا دئیے۔
 دیا گیا۔ مال روڈ اور ہال روڈ پر لگے بینرز اور پینا فلیکسز کو اتروایا گیا۔

 بڑی تعداد میں بینرز اور پینا فلیکسز کو ختم کروایا گیا۔ انسدادِ بینرز مہم جاری رہے گی. ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کاروائی کی گئی ہے۔