اسٹیٹ ایجنٹ الجوف کے چیف ایگزیکٹو  عمران نیازی کے والد انتقال کر گئے

    اسٹیٹ ایجنٹ الجوف کے چیف ایگزیکٹو  عمران نیازی کے والد انتقال کر گئے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) بحریہ ٹاؤن لاہور کے سینئر رئیل اسٹیٹ ایجنٹ الجوف کے چیف ایگزیکٹو عمران نیازی کے والد محترم قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ لالہ زار سکیم ٹھوکر میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں بحریہ ٹاؤن ڈی ایچ اے نیو لاہور سٹی ڈی ایچ اے رہبر کے پراپرٹی ڈیلرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی آج لالہ زار میں ہو گی۔ برائے رابطہ عمران نیازی0322-8885678۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -