تحریک لبیک کی لبیک اسلام کانفرنس

 تحریک لبیک کی لبیک اسلام کانفرنس

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک لبیک یا رسول اللہؐ و تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام مرکز صراط مستقیم تاج باغ لاہور میں عظیم الشان ”لبیک اسلام کانفرنس“ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ملک بھر سے کثیر تعداد میں علماء و مشائخ اور عوام اہل سنت نے شرکت کی۔ قائم مقام امیر قاری فرمان علی حیدری نے متفقہ اعلامیہ پیش کیا۔جس میں سویڈن اورناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والوں کو عبرت ناک سزا ددینے کامطالبہ کیا گیا۔

 جائے۔فرانس میں گستاخانہ خاکے بنانے والوں نے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے۔ انہیں مسلمانوں کے حوالے کیا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -