عمران خان کا اقوام متحدہ سے خطاب رٹی رٹائی تقریر تھی، جاوید قصور

عمران خان کا اقوام متحدہ سے خطاب رٹی رٹائی تقریر تھی، جاوید قصور

  

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب و صدر ملی یکجہتی کونسل پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیرا عظم عمران خان کا خطاب گھسی پٹی اور ٹی رٹائی تقریر تھی جس سے قوم کو شدید مایوسی ہوئی۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی متنازعہ حیثیت تبدیل کرکے اسے اپنا علاقہ قرار دے دیا ہے۔مودی عالمی قاتل بن چکا ہے اس کے شر سے دنیا کو بچانا ہوگا۔  اب وقت آگیا ہے کہ بھارت کو اس کی زبان میں ہی جواب دیا جائے۔

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے جس پر بھارت نے غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -