ہنجروال پولیس کی کاروائی،2رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

ہنجروال پولیس کی کاروائی،2رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپورٹر)ہنجروال پولیس کی کارروائی دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ہنجروال پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان طلحہ اورذوہیب کو گرفتار کر کے ملزمان سے 6 موبائل،موٹرسائیکل اور 60ہزاروں روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ  بھی برآمد کر لیا۔

مزید :

علاقائی -