سینیٹ کمیٹی برائے انسانی حقوق  کی کنوینئرزکا موٹر وے واقعہ  کے جائے وقوعہکا دورہ

سینیٹ کمیٹی برائے انسانی حقوق  کی کنوینئرزکا موٹر وے واقعہ  کے جائے وقوعہکا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سینٹ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی کنوینئر سینیٹر قرت العین مری اور سینیٹر کیشو بائی کا لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس کے جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔ پولیس حکام نے کیس کے حوالے سے کمیٹی ممبران کو آگاہ کیا اور تفتیش کے دوران شواہد اکھٹے کرنے اور اب تک کی پیشرفت بارے میں بریفنگ دی۔ اس موقع پر سینیٹر قرت العین نے کہا کہ اس اندوہناک واقعے میں ملوث مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات کئے جائیں۔

مزید :

علاقائی -