ریسکیو کے  97کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرد یا گیا

ریسکیو کے  97کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرد یا گیا

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ریسکیونے 13ویں بیسک کورس کے 97کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کر دیا ملازمین کو سکرونٹی کیمٹی کی سفارشات پہ ریگولرائزیشن ایکٹ کے تحت مستقل کیا گیا۔ریگولرائز یشن کا یہ عمل جاری رہیگا اچھی کارکردگی کے حامل ملازمین کو مستقل کیا جا رہا ہے۔ڈی جی ریسکیو پنجاب نے مستقل ہونے والے ملازمین کو مبارک باد دی۔

  

مزید :

علاقائی -