دنیا بھر میں ورلڈ ٹورازم  ڈے آج منایا جا رہا ہے

 دنیا بھر میں ورلڈ ٹورازم  ڈے آج منایا جا رہا ہے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) آج پوری دنیا ورلڈ ٹورازم ڈے منا رہی ہے لاہور میں اہم تقریب ہو گی سیکرٹری ٹورازم وسپورٹس احسان بھٹہ مہمان خصوصی ہوں گے، ورلڈ ٹورازم ہر سال دنیا بھر میں 27ستمبر کو منایا جاتا ہے تحریک انصاف کی حکومت نے بھی پہلی دفعہ ٹورازم کے فروغ کے لیے بڑے جامعہ پروگرام تشکیل دیئے جن کی تفصیلات آج ورلڈ ٹورازم ڈے کے موقع پر جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ 

 ورلڈ ٹورازم ڈے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -