ٹیپ کی سالانہ جنرل کونسل سے پہلے سنٹرل ایگزیکٹو باڈی کے اجلاس کی روائت ٹوٹ گئی

ٹیپ کی سالانہ جنرل کونسل سے پہلے سنٹرل ایگزیکٹو باڈی کے اجلاس کی روائت ٹوٹ ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹیپ کی سالانہ جنرل کونسل کے اجلاس سے پہلے سنٹرل ایگزیکٹو باڈی کے اجلاس کی روایت بھی قائم نہ رہ سکی،ٹیپ کی روایت رہی ہے جنرل کونسل کے اجلاس سے پہلے سنٹرل ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس ہوتا ہے یہاں سبکدوش ہونیوالے چیئرمین نئے چیئرمین کو اختیارات منتقل کرتے ہیں، گزشتہ روز کراچی میں براہ راست ا ے جی ایم شروع کر دی گئی۔حلف برادری کی تقریب شروع کر دی گئی ہے۔ 

سالانہ اجلاس

مزید :

پشاورصفحہ آخر -