جمال خان ترہ کئی ہوپ بلوچستان زون کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب

   جمال خان ترہ کئی ہوپ بلوچستان زون کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پاکستان کے مرکزی رہنما بلوچستان حج ٹریڈ کی نامور شخصیت جمال خان ترہ کئی بلوچستان زون کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے بلوچستان زون کے 5ایگزیکٹو ممبران نے مل کر بغیر انتخاب کے متفقہ طور پر جمال خان کو ان کی ٹریڈ کے لیے تاریخ ساز خدمات کو سامنے رکھتے ہوئے زونل چیئرمین منتخب کرلیا۔

 جمال خان ترہ کئی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -