سوہدرہ: مرکزی تنظیم تاجران  مین بازار کے انتخابات  18اکتوبر کو ہوں گے

  سوہدرہ: مرکزی تنظیم تاجران  مین بازار کے انتخابات  18اکتوبر کو ہوں گے

  

سوہدرہ(نامہ نگار)مرکزی تنظیم تاجراں مین بازار سوہدرہ کے سالانہ انتخابات 18اکتوبر بروز اتوار کو پریس کلب میں ہوں گے۔  جسکے لئے متفقہ طور پر ملک نجیب اللہ خاں کو الیکشن کمیشن مقرر کیا گیا ہے۔ 

اس موقع پر صدر و جنرل سیکریٹری کا انتخاب بذریعہ خفیہ بیلٹ پیپر ہو گا۔ انتخاب میں حصہ لینے والے امیدوار یک اکتوبر سے5اکتوبر تک اپنی درخواتیں جمع کروا سکتے ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -