آغا سراج طارق، خلیل راجہ، یحییٰ پولانی اور ندیم اقبال نے حلف اٹھا لیا

 آغا سراج طارق، خلیل راجہ، یحییٰ پولانی اور ندیم اقبال نے حلف اٹھا لیا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹیپ پاکستان کے مرکزی چیئرمین آغا سراج طارق سینئر وائس چیئرمین خلیل راجہ ساوتھ زون کے چیئرمین یحییٰ پولانی نارتھ زون کے چیئرمین ندیم اقبال نو منتخب ایگزیکٹو ممبران نے حلف اٹھا لیا الیکشن کمیشن نے حلف لیا۔ میاں گروپ کے چیئرمین بزنس مین پینل کے سربراہ میاں عامر سعید نے لاہور میں وڈیو لنک کے زریعے حلف لیا۔کراچی میں حلف برادری کی تقریب میں سابق چیئرمین نعیم شریف بزنس پینل کے سربراہ ندیم شریف سمیت ٹیپ کے ممبران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ 

حلف

مزید :

پشاورصفحہ آخر -