فیصل آباد انڈسٹریل زون سے 1 اعشاریہ 4 ارب ڈالر کی میڈیکل آلات کی امپورٹس کم ہو جائیں گی ، فواد چودھری 

فیصل آباد انڈسٹریل زون سے 1 اعشاریہ 4 ارب ڈالر کی میڈیکل آلات کی امپورٹس کم ہو ...
فیصل آباد انڈسٹریل زون سے 1 اعشاریہ 4 ارب ڈالر کی میڈیکل آلات کی امپورٹس کم ہو جائیں گی ، فواد چودھری 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد انڈسٹریل زون سے 1 اعشاریہ 4 ارب ڈالر کی میڈیکل آلات کی امپورٹس کم ہو جائیں گی۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ فیصل آباد انڈسٹریل زون میں 200 ایکڑ پر میڈیکل آلات بنانے کا زون قائم کیا ہے ،زون سے 1 اعشاریہ 4 ارب ڈالر کی میڈیکل آلات کی امپورٹس کم ہو جائیں گی ۔

فواد چودھری نے کجہاکہ سرنج، سوئیاں، ایکسرے مشین، کنلولاز، دل کا سٹنٹ، ڈائیلاسز مشین ہم بنائیں گے،اگلا زون سیالکوٹ ہو گا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -