بھارتی منی لانڈرنگ اوردہشتگردوں کی مالی معاونت کا پول کھل گیا،اب ایف اے ٹی ایف کہاں ہے؟، شیریں مزاری 

بھارتی منی لانڈرنگ اوردہشتگردوں کی مالی معاونت کا پول کھل گیا،اب ایف اے ٹی ...
بھارتی منی لانڈرنگ اوردہشتگردوں کی مالی معاونت کا پول کھل گیا،اب ایف اے ٹی ایف کہاں ہے؟، شیریں مزاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہاہے کہ امریکی وزارت خزانہ نے بھارتی منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی معاونت کا پول کھول دیا،اب ایف اے ٹی ایف کہاں ہے؟۔


وفاقی وزیر شیریں مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ امریکی وزارت خزانہ نے بھارتی منی لانڈرنگ کا پول کھول دیا،بھارت کی جانب سے دہشتگردوں کی مالی معاونت کا پول بھی کھل گیا،اب ایف اے ٹی ایف کہاں ہے؟،وفاقی وزیر نے کہاکہ کیوں بھارت کو ان ممنوعہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی اجازت دی جاتی ہے؟۔