لیڈی پولیو ورکرز کے ساتھ نازیبا حرکتیں کرنے والے کے ساتھ پولیس نے کیا کیا ؟ جانئے 

لیڈی پولیو ورکرز کے ساتھ نازیبا حرکتیں کرنے والے کے ساتھ پولیس نے کیا کیا ؟ ...
لیڈی پولیو ورکرز کے ساتھ نازیبا حرکتیں کرنے والے کے ساتھ پولیس نے کیا کیا ؟ جانئے 

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پولیس نے لیڈی پولیو ورکر پر نازیبا جملے کسنے اور نازیبا حرکتیں کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا ہے ۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوزکے مطابق راولپنڈی کے علاقے ویسٹریج پولیس نے کارروائی کرکے لیڈیز پولیو ورکرز کے سامنے نازیبا حرکتیں کرنے اور نازیبا جملے کسنے والا ملزم گرفتارکرلیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم عبدالرحمن کی نشاندہی لیڈی ہیلتھ وکر نے کی اور خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -