دنیا بھارت کا خطے میں دہشتگردی میں ملوث ہونے کا نوٹس لے ، فواد چودھری 

دنیا بھارت کا خطے میں دہشتگردی میں ملوث ہونے کا نوٹس لے ، فواد چودھری 
دنیا بھارت کا خطے میں دہشتگردی میں ملوث ہونے کا نوٹس لے ، فواد چودھری 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاکہ دنیا بھارت کا خطے میں دہشتگردی میں ملوث ہونے کا نوٹس لے ۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ بھارت کا منی لانڈرنگ نیٹ ورک کرہ ارض پر موجود تمام ممالک سے بڑا ہے،اقوام متحدہ، برائے مہربانی اپنی آنکھیں کھولے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -