بہاولپور میں 75 سالہ بابے نے اپنی 70 سالہ بیوی کو قتل کر کے الزام کس پر لگا دیا ؟ حیران کن خبر آ گئی 

بہاولپور میں 75 سالہ بابے نے اپنی 70 سالہ بیوی کو قتل کر کے الزام کس پر لگا دیا ؟ ...
بہاولپور میں 75 سالہ بابے نے اپنی 70 سالہ بیوی کو قتل کر کے الزام کس پر لگا دیا ؟ حیران کن خبر آ گئی 

  

بہاولپور(ڈیلی پاکستان آن لائن )بہاولپور میں 75 سال کے شوہر نے 70 سال کی بیوی کو قتل کر دیا ہے ۔

پولیس کے مطابق ملزم نے قتل کے بعد 15 پر اطلاع دی اور پڑوسی پر الزام لگا دیا، بیانات میں تضاد پر شوہر سے تفتیش کی تو ملزم نے اقبال جرم کر لیا۔پولیس کا بتانا ہے ملزم نے دوران تفتیش اعتراف کیا کہ پڑوسی سے دشمنی تھی، اس لیے بیوی کو قتل کرکے الزام لگا دیا۔پولیس نے مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -بہاول پور -