جاپان کی خوبرو اداکارہ چالیس سال کی عمرمیں مبینہ طور پر خود کشی کر لی

جاپان کی خوبرو اداکارہ چالیس سال کی عمرمیں مبینہ طور پر خود کشی کر لی
 جاپان کی خوبرو اداکارہ چالیس سال کی عمرمیں مبینہ طور پر خود کشی کر لی

  

ٹوکیو (ڈیلی پاکستان آن لائن )جاپان کی خوبرو اداکارہ ” یوکو ٹیکوچی “ 40 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئی ہیں ، ان کی موت کو ابتدائی طور پر خود کشی کے معاملے کے طور پر دیکھا جارہاہے ۔

تفصیلات کے مطابق دو بچوں کی ماں کو یوکو ٹیکوچی کی لاش کو ان کے شوہر نے اپارٹمنٹ میں دیکھا جس کے بعد پولیس کو اطلاع کی ،ٹیکوچی جاپان کے کوئی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں ۔جاپانی مداحوں کی جانب سے ان کی موت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا جارہاہے ۔

مزید :

تفریح -