سعودی عرب پر حملہ ناکام بنادیا گیا

سعودی عرب پر حملہ ناکام بنادیا گیا
سعودی عرب پر حملہ ناکام بنادیا گیا

  

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب نے حوثی باغیوں کی جانب سے کیا گیا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق عرب اتحاد نے سعودی عرب کی جنوبی آبادی پر حوثی باغیوں پر ہونے والے ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا۔

ترجمان عرب اتحاد کرنل ترکی کے مطابق تباہ کیے گئے ڈرون میں دھماکا خیز مواد موجود تھا جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔

مزید :

عرب دنیا -