پاک فوج کے معمر ترین ریٹائرڈ افسر 103 برس کی عمر میں انتقال کر گئے 

پاک فوج کے معمر ترین ریٹائرڈ افسر 103 برس کی عمر میں انتقال کر گئے 
پاک فوج کے معمر ترین ریٹائرڈ افسر 103 برس کی عمر میں انتقال کر گئے 

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج کے معمر ترین ریٹائرڈ افسر 103سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کے اولڈ وار ویٹرن لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ سلطان محمد خان مینگل انتقال کر گئے ،ان کی عمر 103سال تھی ۔سلطان محمد خان مینگل سولجر ،مہم جو اور کوہ پیما تھے اور انہوں نے مختلف مہمات میں حصہ بھی لیا ۔

مزید :

قومی -