ملک کے مختلف شہروں میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

ملک کے مختلف شہروں میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
ملک کے مختلف شہروں میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کردی۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور خیبر پختونخواکے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گاجبکہ تھرپارکر ، عمر کوٹ اور گردونواح میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان اور گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ کشمیر میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بادل برسنے کی توقع ہے۔

مزید :

قومی -