ڈالر کی قیمت میں اضافہ، سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحا ل ہے ؟ جانئے

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحا ل ہے ؟ جانئے
ڈالر کی قیمت میں اضافہ، سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحا ل ہے ؟ جانئے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروبار ی ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ جبکہ سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان سامنے آیا ہے۔

فاریکس ڈیلر ز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں دو پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈالر 169.10روپے پر ٹریڈ کررہا ہے۔

دوسری جانب سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 100انڈیکس میں 140پوائنٹس کا اضافہ ہو اہے جس کے بعد انڈیکس 45ہزار 200کی سطح عبور کرگیا ہے۔ 

مزید :

بزنس -