داتا صاحب کے عرس کے موقع پر لاہور میں موبائل فون سروس بند رہے گی یا نہیں ؟ وزیر داخلہ شیخ رشید نے بتا دیا 

داتا صاحب کے عرس کے موقع پر لاہور میں موبائل فون سروس بند رہے گی یا نہیں ؟ ...
داتا صاحب کے عرس کے موقع پر لاہور میں موبائل فون سروس بند رہے گی یا نہیں ؟ وزیر داخلہ شیخ رشید نے بتا دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) داتا صاحب عرس کے موقع پر کل لاہور کے بعض علاقوں میں ضرورت کے مطابق موبائل فون سروس بند رہے گی ۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ضرورت کے مطابق بعض علاقوں میں کل موبائل فون سروس بند رہے گی۔ انہوں نے ن لیگ میں تین گروپ بننے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ ن میں سے کچھ اور نکلتا دیکھ رہا ہوں،ن لیگ میں 2 کے بجائے3 گروپ بنیں گے،2سال پہلے کہاتھا "ن" میں سے"م "نکلے گی۔ ان کا کہناتھا کہ پاک فوج دہشتگردی سے مقابلہ کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے ۔

مزید :

قومی -