لاہور میں  چینی شہری کی پاکستانی بیوی کو اغواءکر لیا گیا 

لاہور میں  چینی شہری کی پاکستانی بیوی کو اغواءکر لیا گیا 
لاہور میں  چینی شہری کی پاکستانی بیوی کو اغواءکر لیا گیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے فیکٹری ایرا سے چینی شہری کی بیوی کو اغواءکر لیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق چینی شہری نے پاکستانی خاتون سے شادی کی تھی اور اس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ اس کی بیوی کو اغواءکر لیا گیاہے ، پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے خاتون کی تلاش شروع کر دی ہے اور کہاہے کہ جلد ہی خاتون کو ڈھونڈ نکالا جائے گا ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -