’سب کا اتفاق ہے کہ گھر اور پارٹی کا سربراہ نواز شریف ہے‘ حمزہ شہباز کے ساتھ اختلاف کی خبروں پر مریم نواز کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا

’سب کا اتفاق ہے کہ گھر اور پارٹی کا سربراہ نواز شریف ہے‘ حمزہ شہباز کے ساتھ ...
’سب کا اتفاق ہے کہ گھر اور پارٹی کا سربراہ نواز شریف ہے‘ حمزہ شہباز کے ساتھ اختلاف کی خبروں پر مریم نواز کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی پارٹی میں اختلافات کا اعتراف کر لیا۔ہم نیوز کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پارٹی کے اندر کئی نظریات ہوتے ہیں۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ میری اور حمزہ کی سوچ مختلف ہو سکتی ہے، طریقہ کار بھی مختلف ہو سکتا ہے، سب کا اس بات پر اتفاق ہے کہ گھر اور پارٹی کے سربراہ نواز شریف ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی خدمات کی معترف ہوں، حمزہ کیلئے دل سے دعا گو ہیں۔

مزید :

قومی -