فنڈز کی کمی کے باعث ریسکیو اہلکاروں سے  سٹیشنز کی مرمت کا کام شروع کروادیا گیا، تصاویر سامنے آگئیں

فنڈز کی کمی کے باعث ریسکیو اہلکاروں سے  سٹیشنز کی مرمت کا کام شروع کروادیا ...
فنڈز کی کمی کے باعث ریسکیو اہلکاروں سے  سٹیشنز کی مرمت کا کام شروع کروادیا گیا، تصاویر سامنے آگئیں

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ریسکیو112 میں فنڈز کی کمی کے  باعث ریسکیو اہلکاروں  سے ہی مرمتی کام کروانا شروع کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  ریسکیو مانگا منڈی اور مراکہ سٹیشن میں ریسکیورز ہی اسٹیشنز کی مرمت میں مصروف ہیں۔ریسکیورز کی مزدوری و راجگیری کی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں۔ مراکہ اسٹیشن میں رات گئے ریسکیورز اسٹیشن کی دیوار تعمیر کرتے رہے۔مانگا منڈی سٹیشن میں ریسکیورز ٹف ٹائلز لگانے میں مصروف رہے۔ریسکیو اہلکاروں کا کہنا تھا کہ ہمارا بنیادی کافی حادثات میں شہریوں کو ریسکیو کرنا ہے۔ مگر ہم سے مزدوری کروائی جارہی ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -علاقائی -پنجاب -لاہور -