بلاول بھٹو ایک بار پھر ہنگامی دورے پر امریکہ چلے گئے ، وہاں کیا کریں گے ؟ اہم خبر آگئی 

بلاول بھٹو ایک بار پھر ہنگامی دورے پر امریکہ چلے گئے ، وہاں کیا کریں گے ؟ اہم ...
بلاول بھٹو ایک بار پھر ہنگامی دورے پر امریکہ چلے گئے ، وہاں کیا کریں گے ؟ اہم خبر آگئی 

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ ہوگئے۔جیو نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری دورے کے دوران اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری امریکا میں ایک ہفتہ قیام کریں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی جولائی میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری امریکہ کے دورے پر گئے تھے جس پر حکومتی حلقوں کی جانب سے تنقید کی گئی تھی۔

مزید :

قومی -