عالمی مارکیٹ میں سستا لیکن پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں سستا لیکن پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں سستا لیکن پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی مارکیٹ میں قدر کم ہونے کے باوجود پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر کم ہو کر 1750 ڈالر ہوگئی تاہم پاکستان میں سونے کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کے صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا 50 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 13 ہزار 550 روپے جب کہ دس گرام سونے کی قدر 43 روپے کے اضافے سے 97 ہزار 179 روپے ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس -