کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گزشتہ ہفتے کی مانند رواں  ہفتے کے پہلے روز بھی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رحجان برقرار رہا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر 255 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔جب کاروباری  دن کا آغاز ہوا تو 100 انڈکس 45 ہزار 73 پوائنٹس کی سطح پر تھا۔ایک وقت میں 100 انڈکس میں 150 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ بھی دیکھنے میں آیا۔تاہم اس کے بعد مسلسل کمی کا رحجان رہا۔ جب کاروباری دن کا اختتام ہوا تو 100 انڈکس 44 ہزار817 کی سطح پر تھا۔

مزید :

قومی -