ہیکرز نے سابق افغان صدر اشرف غنی کو زور دار جھٹکا دے دیا 

ہیکرز نے سابق افغان صدر اشرف غنی کو زور دار جھٹکا دے دیا 
ہیکرز نے سابق افغان صدر اشرف غنی کو زور دار جھٹکا دے دیا 

  

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ہیکرز نے سابق افغان صدر اشرف غنی کا فیس بک اکاونٹ ہیک کرلیا،انہوں نے اپنے فیس بک اکاﺅنٹ کے ہیک ہونے کی تصدیق خود کی ۔

اپنے فیس بک اکاونٹ پر انہوں نے بتا یا کہ گزشتہ رات ہیکرز نے حملہ کر کے فیس بک پیج کر قابو سے باہر کردیا تھا ۔آج دوپہرفیس بک کی ساوتھ ایشیا ایڈ منسٹریشن نے کارروائی کی اور اب پیج ٹھیک ہو گیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اشرف غنی کے پیج پر نامعلوم ہیکرز کی جانب سے پیغام درج کیا گیاتھا جس میں عالمی برادری سے افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا گیاتھا۔

مزید :

قومی -