ایڈیشنل آئی جی پنجاب نے 3 ڈی ایس پیز کے تقرر تبادلے کردئیے

ایڈیشنل آئی جی پنجاب نے 3 ڈی ایس پیز کے تقرر تبادلے کردئیے
ایڈیشنل آئی جی پنجاب نے 3 ڈی ایس پیز کے تقرر تبادلے کردئیے

  

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب  کیپٹن(ر) ظفر اقبال نے تین ڈی ایس پیز  کے تقرر تبادلے کیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  فیاض احمد کو  ڈی ایس پی آر آئی بی آر پی او ڈی خان آفس، سید حماد نبی کو ایس ڈی پی او صدر ملتان اور محمد رضوان خان کو ایس پی سٹاف میں ایس ڈی پی او تعینات کیا گیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -علاقائی -پنجاب -ملتان -