انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی 
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 2 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 234 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ، آخری تین سیشنز میں ڈالر 5 روپے 71 پیسے سستا ہواہے ،ڈالر کی قدر میں حالیہ کمی سے 740 ارب روپے کے قرضوں کا دباﺅ کم ہو گا ۔

مزید :

بزنس -