سونے کی قیمت میں کمی، تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمت میں کمی، تولہ کتنے کا ہوگیا؟
سونے کی قیمت میں کمی، تولہ کتنے کا ہوگیا؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی. سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی  قیمت  1450 روپےکمی  کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ 41 ہزار 850 روپے کا ہوگیا. دس گرام سونا 1243 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 21 ہزار 614 روپےکا ہوگیا ہے. دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونےکی قدر  میں تین ڈالر کی کمی ہوئی ہے اور یہ فی اونس 1637 ڈالر کا ہوگیا۔

مزید :

بزنس -