نا معلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا قتل

نا معلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا قتل
نا معلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا قتل

  

صوابی (ڈیلی پاکستان آن لائن)نا معلوم افراد نے کار پر فائرنگ کر کے صوابی سے تعلق رکھنے والاخواجہ سرا وفا  کوقتل کردیا۔

پولیس کے مطابق گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ انبار انٹرچینج کے قریب پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ کار پر فائرنگ سے خواجہ سرا جاں بحق ہوگیا جبکہ ملزمان فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق خواجہ سرا دیگر ساتھیوں کےساتھ پشاور جارہا تھا کہ فائرنگ کا نشانہ بنا۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -