انگلینڈ کی پاک بھارت سیریز کرانے کی پیشکش، پی سی بی کا رد عمل آگیا

انگلینڈ کی پاک بھارت سیریز کرانے کی پیشکش، پی سی بی کا رد عمل آگیا
انگلینڈ کی پاک بھارت سیریز کرانے کی پیشکش، پی سی بی کا رد عمل آگیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کی جانب سےپاک بھارت سیریز کرانے کی پیشکش مسترد کردی.

نجی ٹی وی دنیا نیوز  کے مطابق ترجمان پی سی بی  کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی بورڈ میں پاک بھارت سیریز کروانے کی بات کی، یہ ایک غیر رسمی بات تھی اور پیش کش اس وقت قبول نہیں کی گئی۔

پی سی بی ترجمان نے واضح کیا کہ اگر پاک بھارت سیریز ہوتی ہے تو اس کی میزبانی پاکستان کرے گا. میزبانی کی باری پاکستان کی ہے اور باہمی سیریز کی صورت میں بھارت کو پاکستان آکر کھیلنا ہوگا. 

مزید :

کھیل -