نواز شریف کی آمد سے ملک بحرانوں سے نکل آئے گا،یاسر حسین 

   نواز شریف کی آمد سے ملک بحرانوں سے نکل آئے گا،یاسر حسین 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نارنگ منڈی  (نمائندہ پاکستان)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے  سینئر رہنما چوہدری یاسر حسین بٹر نے کہا ہے کہ  میاں نواز شریف کی آمد سے ملک بحرانوں سے نکل آئے گا اکیس اکتوبر ملکی تاریخ کا شاندار دن ہوگا انہوں نے کہا کہ کارکن پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں آنے والا وقت پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ہے پوری قوم کا قائدین  میاں محمد نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی مخلصانہ اور عوام دوست پالیسیوں اور قیادت پر مکمل اعتماد ہے۔معیشت کاجواڑدھاکنٹرول نہیں ہورہامیاں نوازشریف اسے کنٹرول کریں گے قوم کے لئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے مزید   کہا کہ ہمارے قائد رانا تنویر حسین پارٹی  کومزید  مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ   میاں نواز شریف کی وطن  وا پسی سے مسلم لیگ(ن) میں نئی جان پیدا ہو گی اور مسلم لیگ(ن) پورے ملک میں اپنی مقبولت کے جھنڈے گاڑے گی۔ان شا ء_  اللہ عام انتخابات میں مسلم لیگ(ن) دو تہائی اکثر یت حاصل کرے گی

مزید :

علاقائی -