قصور،کھڈیاں کے نواح سے  جواں سالہ لڑکی کو اغواء کر لیا گیا

  قصور،کھڈیاں کے نواح سے  جواں سالہ لڑکی کو اغواء کر لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور(بیوروپورٹ)کھڈیاں کے نواح سے جواں سالہ لڑکی کو اغواء کر لیا گیا تفصیل کیمطابق موٹا سنگھ کے رہائشی محمد سلیم مئیو نے پولیس تھانہ کھڈیاں کو بتایا کہ میری سترہ سالہ بیٹی (ش) گھر سے مویشیوں کی حویلی میں مویشیوں کو چارہ ڈالنے کیلیے گئی تو جاگو والا چک 4 کا رہائشی محمداقبال مئیو اپنے چار ساتھیوں کے ہمراہ کار پر آیا اور میری بیٹی کو ورغلا پھسلا کر اغواء کر کے لے گیا پولیس مصروف کارروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -